وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ بنوں، اہم فیصلے متوقع
13 ستمبر 2025
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف بھی بنوں پہنچ رہے ہیں۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے دورے کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشنزکا جائزہ لیاجائےگا۔سکیورٹی ذرائع۔۔۔