چمن شہر اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش
21 دسمبر 2025
چمن شہر اور گردونواح سمیت قلعہ عبداللّٰہ، توبہ اچکزئی میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی، کئی علاقوں میں بجلی کےکھمبے، دیواریں گریں،درخت اکھڑ گئے۔ بارش کے بعد شمال بالائی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ بالائی پہاڑی علاقوں میں تیز ژالہ باری ہوئی، کان مہترزئی کے پہاڑوں پر موسم سرما۔۔۔