پنجاب: خصوصی بچوں کیلئے 48 نئی بسوں، ہمت کارڈ میں شمولیت کی منظوری
10 اکتوبر 2025
لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی بچوں کی تعلیم کے لیے 48 نئی بسوں، ہمت کارڈ میں شمولیت اور دنیا بھر سے ماہرین آٹزم کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشل ایجوکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پنجاب کی۔۔۔