شکار پور میں تیز رفتار پولیس موبائل الٹنے سے 4 اہلکار زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
4 دسمبر 2025
شکارپور(ویب ڈیسک) گڑھی یاسین ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار پولیس موبائل الٹ گئی۔ پولیس موبائل تیز رفتاری کے باعث الٹی، 4 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں۔۔۔