ٹرمپ امن کے علمبردار، ان کی قیادت میں پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہونگے، وزیراعظم
27 ستمبر 2025
اسلام آ باد ( نیو زڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’’امن کا علمبردار‘‘ قرار دیتے ہوئے دنیا بھر میں تنازعات کے خاتمے کے لیے ان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا ہے ۔ شہبازشریف نے پاکستان اور امریکاکے درمیان طویل المدت شراکت داری کا ذکر کرتے ہوئے اس امید کا اظہار۔۔۔