وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ساہیوال کے عوام کے لیے 30 الیکٹرک بسوں کا اعلان
22 ستمبر 2025
ساہیوال (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا کہ عوام کی محبت اور شاندار استقبال نے ان کا دل جیت لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف ہمیشہ ساہیوال کو “بھائی وال” کہتے ہیں اور ان کی جانب سے عوام کے لیے خصوصی سلام اور محبت کا پیغام بھی لائی ہیں۔ مریم نواز۔۔۔