نو مئی مقدمات: علیمہ خان، عظمیٰ خان اور اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع
19 ستمبر 2025
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان، عظمیٰ خان اور رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے چھ مقدمات کی سماعت جج ارشد جاوید نے کی۔ عدالت میں۔۔۔