وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی رمضان میں سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
19 فروری 2026
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت کے ساتھ ساتھ بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ مریم نواز نے۔۔۔