کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے مبینہ مقابلے، 6 زخمیوں سمیت 7 ملزم گرفتار
18 فروری 2026
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد چھ زخمیوں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے چند گھنٹوں میں مقابلے کے بعد شہری کو زخمی کر کے موٹر سائیکل چھینے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اس کے۔۔۔