ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں، برفباری سے پہاڑ سفید ہو گئے
5 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جھیلیں جم گئیں جبکہ برفباری کے باعث پہاڑ سفید ہو گئے جس سے آزاد کشمیر، خبیرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بڑھ گئیں۔ اسلام آباد خشک سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہے، شہر کا مطلع دن بھر۔۔۔