بھارت کی عدم شرکت کے باوجود سندھ طاس معاہدے کے تحت کارروائی جاری، پاکستان کی اہم قانونی کامیابی
2 اگست 2026
پاکستان کا مؤقف ہے کہ اس کی جانب سے بین الاقوامی قانون اور سندھ طاس معاہدے کے تحت قانونی عمل میں مسلسل شرکت نے تنازع کے حل کے موجودہ طریقہ کار کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے