یو اے ای پر ایرانی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایران سفارتکاری کی طرف آئے: برطانوی وزیرِ اعظم
5 مئی 2026
اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی بڑھنے سے بچنے کے لیے ایران سفارت کاری کی طرف آئے۔
کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ کشیدگی کو ختم ہونا چاہیے اور ایران کو بامقصد مذاکرات میں شامل ہونے کی ضرورت ہے