ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، فضا بھی آلودہ
13 دسمبر 2025
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون رشکئی سے پشاور، ایم ٹو ہرن مینار سے ٹھوکرنیاز بیگ، ایم تھری فیض پور سے رجانہ، ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر اور روہڑی سے رحیم یار خان تک بند کردیا گیا۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال۔۔۔