امریکی فوج سے تعاون کے شبہے میں جہاز قبضے میں لیا ہے، پاسداران انقلاب
25 اپریل 2026
پاسداران انقلاب کے مطابق بحری جہاز نے خلاف ورزیاں کیں اور وارننگز کو نظر انداز کیا۔
گزشتہ روز پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں کارروائی کی تصاویر ایرانی میڈیا نے جاری کی تھیں