ایران کو ہتھیار دینے والوں پر امریکا کا شکنجہ سخت، 14 افراد اور کمپنیاں بلیک لسٹ
22 اپریل 2026
حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں ایران کے اسلحہ نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کے لیے عائد کی گئی ہیں، جس کے ذریعے مختلف ذرائع سے ہتھیاروں کی فراہمی جاری تھی۔
محکمہ خزانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ان اقدامات کا مقصد ایران کی عسکری صلاحیتوں کو محدود کرنا اور اسلحہ کی ترسیل کے نظام کو کمزور کرنا ہے