وظائف اور لیپ ٹاپ تقسیم، خواتین اور بچوں کیخلاف جرائم ریڈ لائن ہیں: مریم نواز
18 دسمبر 2025
لودھراں(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچوں اورخواتین کے خلاف جرائم میری ریڈ لائن ہیں، میں آپ کی وزیراعلیٰ نہیں بلکہ خادم ہوں۔ لودھراں میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملتان اوربہاولپور ڈویژن کے9005طلبہ کو لیپ ٹاپس دیئے۔۔۔