زیارت دہشت گرد حملہ، امیر مقام کی شدید مذمت
7 جولائی 2026
انجینئر امیر مقام نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔