لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، چار زخمی
3 مارچ 2026
لاہور:لاہور کے علاقے شاد باغ علی چوک کے قریب گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق چھت بانس، کچی مٹی اور لکڑی سے بنی ہوئی تھی جو اچانک منہدم ہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد متاثر ہوئے۔ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے۔۔۔