حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
18 دسمبر 2025
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان جاری گفت و شنید کامیاب رہی ہے، جس کے بعد ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز نے اپنی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ملک شہزاد نے گلبائی ٹرک اڈے پر پریس کانفرنس میں کہاکہ حکومت کی جانب سے کیے۔۔۔