ایف آئی اے اسلام آباد میں بےضابطگیاں، 9 ملازمین برخاست، 8 کی تنزلی
25 ستمبر 2026
ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون نے بہتر کارکردگی پر 3 افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق ادارے میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور بدعنوانی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔