پی ٹی آئی کا مقصد احتجاج نہیں، انارکی پیدا کرنا ہے: طلال چودھری
20 ستمبر 2026
اُن کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، انہوں نے بتایا کہ احتجاج کے تناظر میں جامع سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور وزیر داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی ہے۔