آزاد کشمیر کے سرکاری و نجی کالجز میں ہفتہ وار دو تعطیلات کا فیصلہ
19 ستمبر 2026
بلوچستا ن میں بھی تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار دو چھٹیاں ہوتی ہیں، یوں آزاد کشمیر کے کالجز میں پانچ روزہ ورکنگ ویک کے نفاذ کے بعد خطے کے تعلیمی اداروں کا ہفتہ وار شیڈول بھی ملک کے دیگر بڑے تعلیمی نظاموں سے ہم آہنگ ہوگیا ہے۔