قلعہ بالاحصار پشاور میں فرنٹیئر کورخیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام امن جرگہ
18 نومبر 2025
قلعہ بالاحصار پشاور میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام امن جرگہ کا انعقادکیا گیا جس میں ضلع خیبر کے قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی- ایف سی نارتھھ جرگہ میں امن و امان کی صورتحال، درپیش سیکیورٹی چیلنجز اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،،۔۔۔