وفاقی ملازمین کے پے اسکیلز وکنٹریکٹ پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ، آفس میمورنڈم جاری
13 ستمبر 2026
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کہا کہ نئی شرائط وفاقی حکومت کے سول سرونٹس پر لاگو ہوں گی، وفاقی سول سرونٹس خصوصی پے اسکیلز اور کنٹریکچوئل عہدوں پر وفاقی و صوبائی حکومتوں میں جا سکیں گے۔