وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا
4 فروری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عالمی ایشوز پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدار وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کو ہوگا، اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال۔۔۔