کراچی میں سندھ رینجرز کے کیمپ پر خوارج کا حملہ، 3 جوان شہید، 4 زخمی
28 جون 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان رینجرز کے جوانوں نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا کر ایک بار پھر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، بہادری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کیا۔