چترال میں 9 انسانی جانوں کا ضیاع سب سے بڑا المیہ ہے: کامران ٹیسوری
24 جنوری 2026
کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع سب سے بڑا المیہ ہے اور اس طرح کے حادثات سب کے۔۔۔