ڈیفنس، تیز رفتار گاڑی امامبارگاہ کے دروازے سے جاٹکرائی، 11 افراد زخمی
22 جون 2026
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر جمع ہوگئی۔ پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لے کر واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں تاکہ حادثے کی اصل وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔