باجوڑ، سیکیورٹی فورسز کارروائی، پی ٹی آئی ، اے این پی رہنمائوںقاتل دہشتگردہلاک
3 نومبر 2025
باجوڑ(نیوز ڈیسک ) سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما کے قتل میں ملوث دہشتگرد مارا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں کوثر کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگرد ضیاءالدین عرف ابراہیم ادریس مارا گیا، دہشتگرد۔۔۔