پاکستان روس مزید مستحکم تعلقات کے خواہاں ہیں، صدر آصف زرداری
10 جون 2026
تقریب میں سفارتی شخصیات، حکومتی نمائندوں، کاروباری شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور پاکستان و روس کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔