افغانستان میں دہشت گرد گروہ بے لگام،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مؤقف کی تائید
19 دسمبر 2025
افغان طالبان رجیم میں سرگرم دہشت گرد تنظیمیں عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ہیں ۔۔۔ اقوام متحدہ نے آگاہ کر دیا ۔۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افغان طالبان رجیم کی مکمل ناکامی ،لاقانونیت اور افراتفری بھی بے نقاب کی گئی ہے- یو این کی رپورٹ کے مطابق مختلف ممالک مسلسل اس بات کی تصدیق۔۔۔