ہرجانہ کیس: عمران خان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
11 جون 2026
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، جسٹس عائشہ ملک نے آج مختصر فیصلہ سناتے ہوئے دو کے مقابلے میں ایک کی اکثریت سے درخواست منظور کی۔