فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس اصلاحات ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں عالمی کیس سٹڈی کے طور پر پیش
17 اکتوبر 2025
واشنگٹن:ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کامیاب ٹیکس اصلاحات کو عالمی کیس سٹڈی کے طور پر پیش کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال، سیکرٹری خزانہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر خزانہ۔۔۔