آن لائن فراڈ:اسلام آباد سے گرفتار 284 غیرملکی افراد کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا فیصلہ
17 اگست 2026
ذرائع کے مطابق تمام غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے اڈیالہ جیل منتقل کیاجارہا ہے،تمام 284 غیر ملکیوں کو 15 روز کے اندر پاکستان سے واپس بھیج دیاجائے گا، غیر ملکیوں کو اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا تھا۔