این او سیز معاملہ، خریدار کنسورشیم پی آئی اےکے کنٹرول کا منتظر، ذرائع
1 جون 2026
ترجمان نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ جون کے آخر تک قومی ایئرلائن کا انتظام خریدار کنسورشیم کو منتقل ہوجائے گا۔پی آئی اے نجکاری کے عمل کو حتمی مرحلے میں لے جانے کی تیاریاں تیز