وزیراعلیٰ سندھ اور سعودی شہزادہ کا بزنس کانفرنس سے خطاب، سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
9 اکتوبر 2025
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود نے کراچی میں منعقدہ ایک بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاشی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ کانفرنس میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کے مواقع اور مشترکہ منصوبوں پر۔۔۔