سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، فی تولہ 7400 روپے مہنگا
10 نومبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، آج فی تولہ 7400 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 7400 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔ ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم۔۔۔