افغانستان میں دہشت گردوں کو غیرقانونی اسلحے تک رسائی علاقائی امن کیلئے خطرہ قرار
11 نومبر 2025
پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی علاقائی امن کیلئے خطرہ قرار دیدی ،، پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے عالمی برادری سے موثر کارروائی کا مطالبہ کردیا- اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ دہشتگرد افغانستان سے کھلے عام کارروائیاں کر رہے ہیں اور مصدقہ۔۔۔