مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ برادر ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کی اہم پیش رفت ہے، اسحاق ڈار
8 اگست 2026
اس سے قبل ایک اور پیغام میں نائب وزیراعظم نے کہا کہ سہ فریقی 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے'پر دستخط سے قبل پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت اور وفود نے حرم شریف میں ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کی اور دعائیں کیں۔