اوچ شریف میں زمینی راستے بحال نہ ہو سکے، جلالپور پیر والا ایم 5 بیسویں روز بھی بند
2 اکتوبر 2025
بہاولپور، ملتان(ویب ڈیسک) اوچ شریف کے سیلابی علاقوں میں متاثرین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، موٹروے 5 بیسویں روز بھی بند ہے۔ زمینی راستے بحال نہ ہونے سے متاثرین پانی سے گزرنے لگے، متاثرین آمد و رفت کیلئے ڈرم کی کشتی کا استعمال کرنے پر مجبورہیں، چک کہل کی 27 بستیاں اور 2350 ایکڑ۔۔۔