نیلوفر بختیار کی بطور سینئر ایڈوائزر برائے صدر پاکستان مسلم لیگ تقرری، فرخ خان اور فوزیہ ناز کی مبارکباد
4 اگست 2026
انہوں نے کہا کہ نیلوفر بختیار کی تقرری پاکستان مسلم لیگ کی تنظیمی مضبوطی اور پارٹی امور کو مزید فعال بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، جس سے پارٹی کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی