بن قاسم، گھارو میں مینگرووشجرکاری مہم دوہزارپچیس کا باضابطہ آغاز
29 ستمبر 2025
پاک بحریہ نے بن قاسم، گھارو میں مینگروو شجرکاری مہم دوہزارپچیس کا باضابطہ آغازکردیا ۔ کمانڈر کوسٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی،، پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا- مہم محکمہ جنگلات سندھ و بلوچستان اور انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچرکے تعاون سے شروع کی گئی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکمانڈر کوسٹ نے۔۔۔