فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی نجکاری کا عمل شروع، سرمایہ کاروں سے اظہارِ دلچسپی طلب
19 مئی 2026
یہ تینوں کمپنیاں پنجاب اور اسلام آباد کے صنعتی و شہری علاقوں میں ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد صارفین کو بجلی فراہم کرتی ہیں۔ نجکاری کمیشن کے مطابق تمام عمل شفاف اور بین الاقوامی معیار کے مطابق مکمل کیا جائے گا جبکہ سرمایہ کار انفرادی یا کنسورشیم کی صورت میں حصہ لے سکیں گے۔