اسلام آباد:سی ڈی اے ملازمین پلاٹوں کے حصول کیلئے سڑکوں پرآگئے
16 ستمبر 2025
سی ڈی اے ملازمین پلاٹوں کے حصول کیلئے سڑکوں پر آگئے،چیئرمین آفس کے باہر سی ڈی اے لیبر یونین اور ملازمین کا احتجاج کیا۔مختلف ڈائریکٹریٹس سے ریلیاں چیئرمین آفس پہنچنا شروع ہوئیں،سی ڈی اے کے متعدد دفاتربند رہے، ملازمین احتجاج میں شریک رہے،مظاہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود۔۔۔