حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسوں کی شرح کم کرنے کی تیاری کر رہی ہے،احسن اقبال
14 مئی 2026
وفاقی وزیر نے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے مالی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مختلف وزارتوں نے جاری منصوبوں کے لیے تقریباً 3 ہزار ارب روپے کے فنڈز طلب کیے ہیں، تاہم آئندہ مالی سال میں ترقیاتی بجٹ کا حجم تقریباً 1125 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔