حکومت نے فضائی حادثات میں مسافروں کا معاوضہ 2کروڑ، ادائیگی 30دن میں لازمی قراردیدی
13 مئی 2026
کنزیومر کورٹس کو فضائی تنازعات سننے کے اختیارات بھی دے دیے جبکہ ہر تین سال بعد افراط زر کے مطابق معاوضے کی شرح بڑھانے کا اختیار بھی حکومت کو حاصل ہوگا۔ کارگو اور سامان کی ترسیل کے نقصانات پر بھی نئی جرمانہ شرح نافذ کی جائے گی۔