شاہینوں نے دشمن کے گھر میں گھس کر جو دھاک بٹھائی پوری دنیا اس کی معترف ہے، وفاقی وزیر علیم خان
10 مئی 2026
عبدالعلیم خان کہادشمن کوسبق سکھانے کیلئے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،پہلگام واقعہ اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن سندور دنیا بھر میں مذاق بن چکا ہے، بھارت کامن گھڑت،جھوٹ پرمبنی بیانیہ اپنی موت آپ مرچکاہے،پاکستان آج بھی اس جھوٹے ومن گھڑت بیانیے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کررہاہے۔