سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ
9 مئی 2026
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پیش نظر صوبے کے تمام سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ پنشنرز کو 20 مئی تک تنخواہیں اور پنشن ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد: سی۔۔۔