معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، واشنگٹن میں شاندار تقریب کا انعقاد
9 مئی 2026
اٹھاسی گھنٹوں پر مشتمل حالیہ واقعات نے دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں میں قومی یکجہتی اور پاکستانیت کے جذبے کو ازسرِ نو زندہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام سیاسی اور سماجی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی اتحاد کا مظاہرہ وقت کی اہم ضرورت ہے