کمر توڑمہنگائی، ایک ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
17 جولائی 2026
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی قیمتوں میں 0.36 فیصد، کیلوں کی قیمتوں میں0.80 فیصد جبکہ دال مونگ 0.70 اور دال مسور 0.10 فیصد سستی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں1.40 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار 11.94 فیصد سے بڑھ کر13.09 فیصد پر پہنچ گئی۔